عورت بےوفائی کبھی نہیں کرتی ان وجوہات کی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہے

عورت بےوفائی کبھی نہیں کرتی ان وجوہات کی وجہ سے ٹوٹ جاتی ہے
نمبر 1 عورت جب آپ سے محبت کا اظہار کرے اسے اپنا بنا لو وہ آپ کی مرضی جیسے بھی اپنا لو
نمبر 2 عورت اگر بار بار آپ کو نکاح کی دعوت دیتی رہے تو اس کو اگنور نہ کرو ایسا نہ ہو وہ تھک ہار جائے اور کسی اور کی سلطنت میں خود کو لے جائے اکثر ایسا ہوتا ہے لوگ توجہ نہیں دیتے اور عورت دوسری طرف چلی جاتی ہے
نمبر 3 لڑکی کو جب آپ نظر انداز کرو گے تو وہ جان بوجھ کر کسی اور کی آغوش میں جائے گی اور تب آپ کو احساس ہوگا لیکن تب تک اس کا من بدل چکا ہوگا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *