اکستان نے بھارت کی کون کون سی ویب سائیٹس ہیک کرلیں، ڈیٹا سامنے آگیا 

بھارت کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں بلند و بانگ دعوے کھوکھلے ثابت ہوگئے


بھارت کے پےدرپے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان کا کامیاب جوابی وار جاری ہے جس میں بھارت کی ہیک کی گئی ویب سائیٹس کا ڈیٹا بھی پاکستان منظر عام پر لے آیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا ہے۔

ہیک کی گئی ویب سائٹس میں بھارتی آسام رائفل،  ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی پورٹل اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن کے علاوہ دیگر اہم ویب سائٹس شامل ہیں۔ 

انڈین ڈیفنس پروڈکشن ویب سائٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر for sale کیلئے بھی پیش کردیا گیا ہے۔ 

https://cdn.jwplayer.com/players/FV1KQv1y-jBGrqoj9.html?fbclid=IwY2xjawKL88hleHRuA2FlbQIxMABicmlkETE1YXpacEp5TzJzb1pQOENmAR7mOHWOwGVzk9xk3M7_CQENXxxsxY7PRsTLk3xY1RiDDSrNicpgLj0BYPbTyQ_aem_3_T3eGLN8s2YvUKFaqYeaw

ان بھارتی ویب سائٹس پر انڈین دہشتگردی کے ثبوت اور بھارت دہشتگردی کی آماجگاہوں کے شواہد دکھائے گئے ہیں۔ 

پاکستان کی جانب سے اس حالیہ کارروائی نے بھارت کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں بلند و بانگ دعوؤں کو کھوکھلا ثابت کردیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *