ہمارے نیوز چینلز مذاق بن چکے ہیں! سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
خوف و ہراس پھیلانے اور غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ سے باز آئیں، اداکارہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران جہاں ہر طرف جنگ کا ماحول ہے وہیں بالی وُوڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…