ذاتی نوعیت کا سوال، مریم نفیس مداحوں پر بھڑک اٹھیں

’’لوگ کب سیکھیں گے کہ ایسے سوال نامناسب ہوتے ہیں؟‘‘؛ اداکارہ اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے سوشل میڈیا پر انتہائی ذاتی نوعیت کا سوال کرنے پر مداحوں کو کھری کھری سنادیں۔مریم نفیس نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن کیا، جس کے دوران ایک صارف نے ان…

عینا آصف نے ثمر جعفری سے اختلافات پر خاموشی توڑ دی

لاہور نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ عینا آصف اور ثمر جعفری نے مشہور ڈرامہ ”ماں ی ری“ سے شہرت حاصل کی، اور ان کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔ آج نیوز کے مطابق اب یہ دونوں اداکار ڈرامہ ”پرورش“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہیں، جہاں ان کے کرداروں کو ایک بار پھر…

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو منشیات کیس میں سزا سنا دی گئی

سابق کرکٹر کو کوک کی غیر قانونی مقدار سپلائی کرنے کے چھوٹے جرم مین ملوث پا کر سزا سنائی گئی آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اسٹورٹ میک گِل کو کوکین ڈیل میں ملوث پائے جانے پر کمیونیٹی سروس کی سزا سنا دی گئی۔ رواں برس مارچ میں جیوری کو معلوم ہوا کہ سابق لیگ اسپنر…

فیک نیوز کے خلاف وزیراعلی پنجاب کا بڑا فیصلہ 

چئیرمین پی آئی ٹی بی کو چوبیس گھنٹے میں پورٹل بنانے کا ٹاسک دیدیا فیک نیوز کے خلاف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب میں اسپیشل ویب پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل ویب پورٹل پر تمام متعلقہ محکمے بروقت درست خبر سے آگاہ کریں گے۔ اس…

دنیا کی امیر ترین لیگ آئی پی ایل کو پی ایس ایل کے باعث تاریخی ہزیمت

دبئی میں میچز کروانے پر بھارتی بورڈ کو ٹکا سے جواب مل گیا دنیا کے سب سے امیر ترین کرکٹ بورڈ کو ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی وجہ سے ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل منسوخ…

آئرلینڈ کی خاتون فٹبالر کا انوکھا ریکارڈ!

میگن کیمبل نے فٹبال کو اوورہیڈ تھرو کر کے 123 فٹ اور 2 انچز کے فاصلے پر پھینک کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا آئرلینڈ کی ایک خاتون اسٹار فٹبالر نے اپنی گیند پھینکنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے فٹبال تھرو-اِن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ انگلینڈ کی ایک ٹیم لندن سٹی…

ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل

حبا بخاری نے جعلی ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے پھیلائی گئی غلط معلومات کی تردید کر دی ماڈلنگ صرف شوبز کی دنیا میں آنے کے لیے پہلا دروازہ سوچ کر جوائن کیا، حبا بخاری (فوٹو: فائل) اداکارہ حبا بخاری نے جعلی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے ذریعے پھیلائی گئی غلط معلومات کی تردید کر دی۔ پاکستان…

نیہ عامر نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا ہے؟ اداکارہ کا بیان آگیا

خبریں سامنے آئی تھیں کہ پہلگام واقعے کے بعد ہانیہ کے اصل اکاؤنٹ پر ممکنہ پابندی کے باعث انہوں نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا ہے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ہانیہ عامر نے حالیہ سوشل میڈیا پر گردش…

جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں

جنگ کوئی مذاق نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو کسی قریبی شخص کو کھو چکے ہوں معروف پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے حالیہ کشیدہ حالات کے تناظر میں بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنگ کے حق میں تبصرے اور خوشی منانے کے رویے پر سخت ردعمل دیا…

بھارتی جارحیت پر پُراسرار خاموشی؛ مشی خان، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان پر برس پڑیں

بھارتی جارحیت میں معصوم پاکستانی بچوں تک کی جانیں گئیں لیکن دونوں فنکار خاموش ہیں مشی خان نے بھارتی جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر عاطف اسلم اور راحت فتح کو آڑے ہاتھوں لے لیا معروف اداکارہ مشی خان نے اپنے دو مشہور ہم عصر فنکاروں، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کو بھارتی…