جھوٹی خبروں سے خوف پھیلایا جا رہا ہے، سوناکشی کے بعد پرینیتی بھی بھارتی میڈیا پر برس پڑیں

پرینیتی چوپڑا نے بھارتی میڈیا کو ذمہ داری سے رپورٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حالیہ دنوں بھارتی میڈیا کی جانب سے جھوٹی خبریں پھیلانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ہی میڈیا کو سچائی کا آئینہ دکھایا ہے۔ بھارتی میڈیا کو اب پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کرنے اور…

راولپنڈی: قتل کیس میں مشہور ٹک ٹاکر کو موت کی سزا سنادی گئی

 مجرمہ ٹک ٹاکر کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھا جائے جب تک کہ اس کی موت ہو جائے، عدالت مشہور ٹک ٹاکر ریحانہ عرف زخمی شیرنی کو قتل کیس میں موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحت جبیں نے 3 روز سے…

بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان

نادیہ خان کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید، انہوں نے مودی کو ایشوریا کی طرح پیش کیا بغیر میک اپ تصاویر میں نادیہ خان کی شخصیت ٹی وی اسکرین سے بالکل مختلف ہے۔ فوٹو؛ فائل پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے بھارتی میڈیا کی پیشگی تیاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا…

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب؛ حرا مانی نے کنگنا رناوت کو آئینہ دکھا دیا

حرا مانی کی کنگنا رناوت پر سخت تنقید، سوشل میڈیا پر بیان وائرل پاکستان کی اداکارہ حرا مانی کی جانب سے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت پر دیے گئے ایک سخت بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ایک پیغام میں اداکارہ حرا مانی نے کنگنا پر کڑی…

IPL suspended for one week over safety concerns

The Indian Premier League has been suspended for one week amid the ongoing tensions between India and neighbouring Pakistan. Overnight, India accused Pakistan of attacking three of its military bases with drones and missiles, a claim which Islamabad denied. Pakistani authorities say 31 people have been killed and 57 injured by Indian air strikes in…

بھارت کو بہت بڑی شکست، آئی پی ایل دبئی شفٹ کرنےکی درخواست،یواےای کرکٹ بورڈحکام نےصاف انکارکردیا

دہلی بھارت کایواےای کرکٹ بورڈ سےآئی پی ایل دبئی شفٹ کرنےکی درخواست۔ یواےای کرکٹ بورڈحکام نےبھارت کوانکارکردیا۔ قبل ازیں گزشتہ روز دھرم شالہ پاک بھارت کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل کا میچ درمیان میں ہی روک دیا گیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان، بھارتی حکام نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی…

بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نےچینی ساختہ طیاروں سےتباہ کیے : امریکی حکام کا دعویٰ

نیویارک امریکی اعلیٰ حکام نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور چین کے بنائے ہوئے طیاروں نے بدھ کے روز کم از کم دو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ یہ بات امریکہ کے دو اعلیٰ حکام نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ روئٹرز ‘ کو بتایا ہے کہ بھارت…

ہانیہ نے اپنی بلی کا نام ”ایشوریا“ رکھ دیا، انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے حالیہ برسوں میں بین الاقوامی سطح پر خوب شہرت حاصل کی ہے، خاص طور پر ان کے مشہور ڈرامے ”میرے ہمسفر“ اور ”کبھی میں کبھی تم“ کو جنوبی ایشیا میں خوب شہرت ملی ہے ان ڈراموں کی کامیابی نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں…

نصرت فتح علی کے یادگار گانے کا ریمیک؛ فلک شبیر کی عاطف اسلم پر تنقید

’’خان صاحب کو آرام کرنے دیں اور اصل موسیقی بنائیں‘‘ ؛ فلک شبیر اہور پاک گلوکار فلک شبیر نے پاکستان میوزک کے لیجنڈری گلوکار نصرت فتح علی خان کے شاہکار گیت ’’سانوں اِک پل چین نہ آوے‘‘ کے نئے ری میک پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔نصرت فتح علی خان کا یہ گیت عاطف…