بھارت میں 26 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات پیش کردیں
کشمیر اوربھارت کے اندر اہداف کو تباہ کیا، نئی دہلی تک گئے، بھارتی براہموس میزائلوں کو ذخیرے کو بھی تباہ کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات پیش کردیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وائس ایڈمرل بحریہ رب…