داؤد ابراہیم محبت میں گرفتار؛ ابھرتی ہوئی خوبرو ہیروئن کا کیریئر شروع ہوتے ہی ختم

داؤد ابراہیم کی ہراسانی سے پریشان ہوکر اداکارہ جیسمین گوشہ نشین ہوگئی تھیں 1988 میں ریلیز ہونے والی رِمسی برادرز کی کلاسک ہارر فلم ’’ویرانہ‘‘ نے جہاں ناظرین کے دلوں پر راج کیا وہیں فلم کی ہیروئن جسمین کی خوبصورتی اور بے باکی نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنالیا تھا۔ تاہم کسے معلوم تھا کہ خوبرو اداکارہ…

عامر خان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ کا ٹریلر جاری؛ جذبات، حوصلے اور مزاح سے بھرپور کہانی

فلم 2007 کی سپرہٹ مووی ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ہے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنی پچھلی فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کے طویل وقفے کے بعد پھر سے تہلکہ مچانے کے لیے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ عامر خان اپنے مداحوں کے لیے اس بار سنہ 2007 کی سپرہٹ فلم تارے زمین…

اجے دیوگن اور ان کے بیٹے یوگ دیوگن پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ

باپ اور بیٹا کراٹے کِڈ لیجنڈز” کے ہندی ورژن میں آواز کا جادو جگائیں گے بالی وڈ کے سُپر اسٹار اجے دیوگن اور ان کے بیٹے یوگ دیوگن پہلی بار ایک ساتھ بڑے پردے پر بطور وائس اوور آرٹسٹ اپنی پرفارمنس دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق باپ بیٹے کی جوڑی ہالی ووڈ کی مشہور فلم کراٹے کڈ…

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری

مرد کے لیے ایک بیوی کو خوش رکھنا ہی مشکل ہوتا ہے، تو وہ ایک سے زیادہ خواتین کو کیسے سنبھال سکتا ہے سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16…

“آئی پی ایل؛ بھارت میں غلط معلومات نے ہمیں ڈرا دیا تھا”

آئی پی ایل میچز کیلئے آسٹریلوی کرکٹرز کو اب حکومت سے سیکیورٹی کی یقین دہانی لینی چاہیے، ایلیسا ہیلی آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کی اہلیہ اور ویمنز ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دھرم شالہ میں میچ اچانک روکے جانے پر بول اٹھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی…

اقوام متحدہ کی وارننگ: غزہ میں قحط کا سنگین خطرہ، 5 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکار

رپورٹ کے مطابق 4 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد ایسے ہیں جو “تباہ کن” سطح کی بھوک کا شکار ہیں بیروت: اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانچ لاکھ افراد شدید فاقہ کشی کا شکار ہیں اور ستمبر کے آخر تک قحط پڑنے کا سنگین…

پاکستان وہ ملک ہے جہاں ہر مذہب کے لوگ سکون سے سانس لے سکتے ہیں، فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ کا بھارتی جارحیت پر دوٹوک ردعمل، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پاکستان شوبز کے اداکار اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے حالیہ بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کے مؤثر دفاعی ردعمل کو سراہتے ہوئے پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے شو کے آغاز میں…

پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی: امریکی جریدہ

بھارتی فوج یا حکومت نے کوئی تردید نہیں کی، جو بھارت کی دفاعی پوزیشن کو مشکوک بناتا ہے اسلام آباد: معروف امریکی دفاعی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو ہونے والی پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان نے واضح کامیابی حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا…

جنگ کی مخالفت پر نامور مسلم صحافی کو دھمکیاں، ہندو انتہاپسندوں کی فحش مہم

عارفہ خانم کو ملنے والی دھمکیوں پر بھارتی پولیس اور حکومت نے اب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا نئی دہلی: بھارت کی معروف مسلم صحافی عارفہ خانم شیروانی کو جنگ مخالف اور امن پسند مؤقف اختیار کرنے پر ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے شدید ہراسانی، دھمکیوں اور فحش پیغامات کا سامنا ہے۔ دی وائر…

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کردیا

گوگل نے آخری بار ستمبر 2015 میں اپنے لوگو میں بڑی تبدیلی کی تھی گوگل نے تقریباً ایک دہائی میں پہلی بار اپنے رنگین “G” لوگو کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ نائن ٹو فائیو گوگل کے مطابق iOS اور Pixel فونز پر گوگل ایپ کی ایک اپ ڈیٹ اب ایک نیا لوگو دکھاتی ہے جو لوگو کے…