شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرتے وقت اداکارہ کو سب مرد دیکھنے لگ گئے، اریج چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار شوٹنگ سیٹ پر کپڑے تبدیل کرنے والی اداکارہ کو وہاں موجود تمام مرد دیکھنے لگ گئے، جس پر انہیں شدید غصہ آیا۔ اریج چوہدری نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جس میں میمونہ قدوس اور…

مودی کا S-400 کیساتھ فوٹو سیشن؛ دفاعی نظام کو تباہ کرنے کے پاکستانی دعوے کی تصدیق ؟

پاک فضائیہ نے بھارت کے روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام ایس-400 کو تباہ کردیا تھا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے آدَم پُور ایئر بیس کا دورہ کرتے ہوئے S-400 میزائل لانچر کے سامنے تصاویر کھنچوائیں تاکہ یہ تاثر دیا جائے گا کہ پاکستان کا بھارتی فضائی دفاعی نظام کو تباہ کرنے کا دعویٰ غلط ثابت ہوجائے تاہم…

محمد شامی بھی بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں پر پھٹ پڑے

بھارتی ویب سائٹ نے محمد شامی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبر شائع کی تھی بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے بھی بھارتی میڈیا کو جھوٹی خبریں پھیلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ محمد شامی نے بھارتی نیوز ویب سائٹ کی جانب سے شائع کی جانے والی جھوٹی خبر کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر…

شاہینوں نے بھارتی فضائیہ کو کہاں کہاں دھول چٹائی، تفصیلات سامنے آگئیں

پانچ بھارتی طیارے تباہ ہونے ان کے پائلٹس زخمی یا لاپتا ہوئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع اسلام آباد: ’’آپریشن بُنیان مرصوص‘‘کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹادی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گر کر تباہ ہوئے، یہ طیارے کہاں تباہ ہوئے اور پائلٹ…

کائنات کب ختم ہوگی؟ سائنس دانوں کا ہوشربا انکشاف

یہ کائنات ہماری سوچ سے زیادہ تیزی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے: سائنس دان ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ کائنات ہماری سوچ سے زیادہ تیزی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے۔ سائنس دانوں کی جانب سے کیے گئے اس ہوشربا انکشاف کے باوجود…

”اللہ کا شکر ہے“ کہنا مہنگا پڑ گیا، سلمان خان کی ٹوئٹ پر بھارتیوں کا غصہ

پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے والے بھارتیوں کو اداکار کی ٹوئٹ پسند نہ آئی بالی وڈ سٹار سلمان خان کو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی، گزشتہ دنوں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی جس کا مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔ 3 رافیل طیاروں سمیت…

شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی

وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھارت سے جنگ بندی کے بعد ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

پاکستان اور بھارت کی لڑائی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے، امریکی صدر کا خطاب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا تو دوسری طرف ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جھگڑا چھوڑ کر تجارت کریں، وہ نیوکلیئر میزائلوں…

بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا

بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی، بھارتی میڈیا فیک خبریں چلا کر جھوٹ پھیلاتا رہا، صحافی بھارتی صحافی نے گودی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔ بھارتی صحافی کے مطابق بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی، بھارتی میڈیا فیک خبریں چلا کر جھوٹ پھیلاتا رہا، پاکستان کی مسلح افواج کے…

ترک صدر نے پاکستانی قوم کی حمایت کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا

پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی پر خوشی ہے، رجب طیب اردوان کا کابینہ اجلاس سے خطاب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی حمایت کا ایک بار پھر واضح اعلان اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ بندی پر خوشی ہے، تناؤ کو کم کرنے…