میری ڈیڈ باڈی دفتر سے آ کر لے جائیں.. گھر والوں کو آخری پیغام! اپنی جان لینے والا یہ نوجوان کون تھا؟

ملتان کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 30 سالہ نوجوان، وقاص رضا، نے مبینہ طور پر اپنے دفتر میں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ وقاص کا تعلق رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے تھا اور وہ ڈی ایچ اے سمیت مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز سے…

اسرائیل کی حمایت میں امریکا بھی جنگ میں شامل، ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا

امریکا نے اپنے جدید ترین B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا ہے اور امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں فردو کے ایٹمی پلانٹ کو مکمل تباہ کردیا ہے۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے ایران…

یران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے جانشین کیلئے تین نام دے دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

خامنہ ای اپنے اہم کمانڈرز کی شہادت کی صورت میں ان کے متبادل کے طور پر فوجی کمان کے لیے بھی نام منتخب کرلیے ہیں فوٹو: نیویارک ٹائمز TEHRAN: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیرمعمولی اقدام کرتے ہوئے ان کی شہادت کی صورت میں…

نیشنز کپ ہاکی فائنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

(فوٹو: فائل) نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ کوالالمپور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دی۔ پہلا کوارٹر: پہلے کوارٹر کے اختتام پر نیوزی لینڈ کو…

شہید بی بی کا وژن آج بھی مشعلِ راہ ہے، رہنمائی لے کر جمہوریت مضبوط کریں گے، صدر زرداری

نہ صرف بے نظیر بھٹو پر متعدد کتابیں تحریر کی گئیں بلکہ خود بے نظیر نے بھی 4 کتابیں لکھیں۔ فوٹو : فائل صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بی بی کا وژن آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، اس سے رہنمائی لے کر جمہوریت مضبوط کریں گے۔ سابق وزیراعظم…

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی زبان سے سچ نکل گیا؛ اسرائیل کو دہشتگرد کہدیا

امریکا کی اقوام متحدہ میں سفیر ڈوروتھی شیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکی سفیر ڈروتھی شیا کی زبان پھسل گئی تاہم فوری تصحیح بھی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر نے میں ایران کی جگہ غلطی سے اسرائیل کا نام لے لیا۔ انھوں نے کہا کہ “ہم…

آج سال کا سب طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی

21 جون کو سال 2025 کا سب سے طویل دن اور سب سے مختصر رات ہو گی۔ ماہرین کے مطابق آج دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ دورانیے کی ہوگی۔ 21جون سال کا طویل ترین دن سمجھا جاتا ہے۔ یہ دن ‘سمر سولِسٹِس’ نامی ایک فلکیاتی وقوعہ ہے جو…

21 جون سال کا طویل دن کیوں ہوتا ہے؟

21جون سال کا طویل ترین دن سمجھا جاتا ہے۔ یہ دن ‘سمر سولِسٹِس’ نامی ایک فلکیاتی وقوعہ ہے جو سال کے طویل ترین دن اور ناردرن ہیمسفیئر (جنوبی نصف کرے) میں موسمِ گرما کے آغاز کی نشان دہی کرتا ہے۔ یہ وقوعہ عموماً 21 جون کو ہی پیش آتا ہے لیکن مختلف ٹائم زون ہونے…

بھارت دنیا میں سفر کرنے والا خطرناک ملک بن گیا

حال ہی جاری کردہ نئی فہرست میں بھارت دنیا میں سفر کرنے والے خطرناک ترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو دنیا میں سفر کرنے والے خطرناک ممالک میں شامل کرنے کا بڑا سبب اس میں سماجی تشدد، مسلح جھڑپیں، دہشت گردی کا خطرہ، فضائی آلودگی، سڑکوں کی خراب صورتِ حال اور خواتین پر جنسی تشدد اور متعدد…