یشما گِل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کاپارہ ہائی کردیا
پاکستانی اداکارہ یشما گل ان دنو ں ترکی میں موجود ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں،ا داکارہ نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین غصے سے لال پیلے ہوگئے اور یشما گِل کی ویڈیو پر خوب تنقید کی۔تفصیلات کےمطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ…