عینا آصف کب شادی کب کریں گی؟ مداحوں کو واضح جواب دے دیا
کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف، جنہوں نے کم عمری میں ہی اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے، حال ہی میں ایک مارننگ شو میں جلوہ گر ہوئیں۔ پروگرام میں ان کے ہمراہ ان کے نئے ڈرامہ کے ساتھی اداکار ثمر جعفری اور ابوالحسن بھی شریک تھے۔…