امریکی پاپ گلوکارہ ریحانہ کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع

ریحانہ اور راکی کے پہلے سے دو بیٹے ہیں، ریحانہ نہ صرف ایک مشہور گلوکارہ بلکہ ایک کامیاب امریکی کاروباری خاتون بھی ہیں معروف امریکی پاپ گلوکارہ ریحانہ کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے، جس کی تصدیق انہوں نے حال ہی میں نیویارک میں ہونے والے معروف فیشن ایونٹ ‘میٹ گالا 2025’ کے…

بھارتی طیاروں کی تباہی کی خبر نشر ہوتے ہی غائب، ‘دی ہندو’ نے دباؤ میں آکر ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کردی

ویب ڈیسک : بھارتی انگریزی اخبار ’دی ہندو‘ نے مقبوضہ کشمیر میں پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیارے تباہ ہونے کی خبر ویب سائٹ سے ہٹادی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ (ٹوئٹر) پر کی گئی پوسٹ بھی ڈیلیٹ کردی۔ ابتدائی طور پر دی ہندو نے خبر شائع کی کہ پاک فضائیہ نے تین…

بھارت بغیر جنگ کیے پاکستان سے ہار چکا، بھارتی تجزیہ کار

اسلام آباد: پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں،  بھارتی تجزی کار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس کے بعد بھارت کو بغیر جنگ کے پاکستان سے شکست ہوچکی۔ مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے بھارتی تجزیہ کار نے کہا کہ ’’آج پوری دنیا پاکستان کے…

پاک فضائیہ نے بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے بھارت کے بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی کے فوج کے انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، جس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں آگ لگی…

بھارت کا پاکستان پرحملہ، پاک فضائیہ نے 5بھارتی طیارے اور 3ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ

بھارت نے رات کے اندھیرے میں معصوم پاکستانیوں کو نشانہ بنایا جس پر پاک فضائی نے جوابی کارروائی کی، سیکیورٹی ذرائع مظفرآباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد…

عمران خان سے ملاقات کا دن، روکنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس حصار توڑنے کی کوشش، شدید دھکم پیل

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سے آج ملاقات کا دن ہے۔ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر پولیس نے ناکے لگا دئیے، گاڑیوں کو چیکنگ کے بعد آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ ملاقات کے لیے بشری بی بی…

یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل

تنازع کے بعد وہ فوری طور پر پاکستان چھوڑ کر دبئی منتقل ہو گئے تھے مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ 45 دن بعد وطن واپس لوٹ آئے، گھر والوں سے جذباتی ملاقات کی ویلاگ وائرل۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور معروف یوٹیوبر رجب بٹ 45 دن بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ رجب بٹ کو حال ہی میں مذہب…

اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار خاموشی توڑ دی، شوہر سے علیحدگی کی تصدیق

ثانیہ سعید کی شادی معروف ہدایتکار شاہد شفاعت سے ہوئی تھی پاکستان شوبز کی معروف سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ ثانیہ سعید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ اداکارہ کے مطابق…

 پرچی صرف پاکستان تک چلتی ہے انکی، علیزے شاہ کا شوبز انڈسٹری پر طنز 

 پرچی صرف پاکستان تک چلتی ہے انکی، علیزے شاہ کا شوبز انڈسٹری پر طنز  پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے…

قوانین بننے تک کرپٹو کرنسی سے حاصل رقم غیر ٹیکس شدہ رہے گی، ٹیکس محتسب

پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جو کرپٹو کرنسی کو اپنا رہا ہے، کرپٹو کرنسی اب پاکستان میں کافی حد تک قدم جما چکی وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےکہا ہے کہ جب تک کرپٹو کرنسی کے حوالے سے قوانین و ضوابط متعارف نہیں کروائے جاتے، اس وقت تک اس کے لین…