راولپنڈی: قتل کیس میں مشہور ٹک ٹاکر کو موت کی سزا سنادی گئی
مجرمہ ٹک ٹاکر کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھا جائے جب تک کہ اس کی موت ہو جائے، عدالت مشہور ٹک ٹاکر ریحانہ عرف زخمی شیرنی کو قتل کیس میں موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحت جبیں نے 3 روز سے…