سونیا حسین اداکاری چھوڑ دیں گی؛ مستقبل کا منصوبہ بھی بتادیا

خوبصورت اداکارہ سونیا حسین نے اداکاری چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے اپنے مستقبل کا منصوبہ بھی بتادیا۔ اداکارہ نے ان خیالات کا اظہار اپنی نئی آنے والی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کیا۔ سونیا حسین نے اپنی شادی سے متعلق کہا کہ جیسے ہی کوئی خاندانی اقدار کو سمجھنے…

شہناز گِل نے 6 ماہ میں 55کلو وزن کیسے کم کیا؟

بھارتی ریئیلیٹی شو اسٹار، اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل نے شاندار ٹرانسفارمیشن سے سب کو حیران کرنے کے بعد اب اس تبدیلی کیلئے کیے گئے اقدام کے بارے میں بتادیا۔ شہناز گل نے بگ باس کے 13ویں سیزن میں بطور کنٹیسٹنٹ اپنی پہچان بنائی تھی جس کے بعد سال 2023 میں ریلیز ہونے والی سلمان…

نورا فتیحی کو قریب سے دیکھ کر ڈکی بھائی کی سِٹّی گم

 معروف یوٹیوبر سعد الرحمان جو اپنے مداحوں میں ڈکی بھائی کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مراکشی نژاد بالی وڈ ڈانسر نورا فتیحی کو اپنے قریب ڈانس کرتے دیکھ کر مبہوت دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ وائرل ویڈیو ڈکی…

ماورا حسین کی سفید ساڑھی میں حسن کی انتہا

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا سفید ساڑھی زیب تن کر کے اپنی دلکش اداؤں سے فیشن کے متوالوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔ ‘تو کھینچ میری فوٹو’ پر مست مگن رقص کر کے بالی وڈ فلم ‘صنم تیری قسم’ میں دھوم مچانے والی ماورا حسین کو پاکستانی انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل ہے جو…

علیزے شاہ کی دلکشی میں اضافہ کرتا سرخ جوڑا کتنا مہنگا؟

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے حسین سرخ جوڑا زیب تن کر کے اپنی دیسی وائبز سے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ منفرد فیشن سینس کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔  علیزے شاہ روایتی مشرقی لباس سے لے کر جدید مغربی ملبوسات تک ہر…

ہانیہ عامر کی بولڈ ڈریسنگ تنقید کی زد میں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بولڈ ڈریسنگ میں لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنا کر تنقید کی زد میں آگئیں۔ 18 ملین سے زائد انسٹاگرام فالوورز رکھنے والی اداکارہ ہانیہ عامر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی مشہور شخصیت ہیں۔  اے آر وائی ڈیجیٹل کے مشہور ڈرامہ سیریل ‘کبھی…

بالی ووڈ میں عزت ملے گی تو کام کروں گی، شازیل شوکت

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ شازیل شوکت کا کہنا ہے کہ اگر بالی ووڈ میں عزت ملے گی تبھی کام کروں گی۔ اداکارہ شازیل شوکت نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی، پاکستانی ڈراموں سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں…

گھر والے اور شوہر نہیں چاہتے میں اداکاری کروں، غنیٰ علی

پاکستان شوبز کی اداکارہ غنیٰ علی نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ غنیٰ علی کا کہنا تھا کہ ان کا فی الحال اداکاری سے کنارہ کشی کا کوئی ارادہ نہیں، اور وہ فنی سفر جاری رکھنے کی خواہشمند ہیں کیونکہ یہ ان کا جنون ہے۔ غنیٰ علی نے…

استحکام پاکستان و بنیان مرصوص کانفرنس؛ علما کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی

لاہور: تحریک اتحاد بین مسلمین کے تحت لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’’استحکام پاکستان و بنیان مرصوص کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں تمام مکاتبِ فکر کے ممتاز علمائے کرام نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت مولانا زبیر ورک نے کی جبکہ مہمان خصوصی سید اسامہ اجمل قاسمی…

یومِ تکبیر؛ پاکستانی قوم کی غیر متزلزل خودداری کا نشان، ارضِ پاک کیلیے ملک بھر میں دعائیں

یوم تکبیر پاکستانی قوم کی غیر متزلزل خودداری کی علامت ہے اور آج ملک بھر میں اس دن کے موقع پر قرآن خوانی و دعاؤں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کلمے کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والے ملک پاکستان کا اسلامی دنیا کی پہلی اور واحد ایٹمی طاقت بننا دفاعی خود مختاری…