نیٹ فلکس کی سپر ہٹ ویب سیریز “ویڈنزڈے” کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ ویب سیریز “ویڈنزڈے” سیزن 2 کا 6 منٹ طویل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ نیٹ فلکس کی مقبول ویب سیریز “ویڈنزڈے” کے سیزن 2 کی پہلی قسط “Here We Woe Again” کے ابتدائی چھ منٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جو نیٹ فلکس کے 2025 کے ایونٹ Tudum پر…