ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
بھارتی بلے باز کی اورنچ کیپ پر گرفت بھی مضبوط ہوگئی ویب ڈیسکMay 05, 2025 facebooktwitterwhatsappmail کراچی: بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔ ویرات کوہلی 8 سیزن میں 500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پلیئر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز چنئی سپر…