بھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں رافیل کی تباہی کا اعتراف کرلیا
پاکستانی فوج کے فراہم کردہ ثبوتوں کے بعد بھارتی فوج کو اپنی ساکھ بچانے کیلئے پریس کانفرنس کرنا پڑگئی ھارتی فوجی افسران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں روس سے خریدے گئے رافیل طیاروں کی تباہی کا اعتراف کرلیا۔ پاکستانی فوج کے فراہم کردہ ثبوتوں کے بعد بھارت مشکل میں پڑچکا ہے، بھارتی فوج کو اپنی…