اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
صنم سعید نے مدرز ڈے کے موقع پر خوشخبری کا اعلان کیا ہے معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید ماں بننے والی ہیں، مدرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان کردیا۔ صنم سعید نے مدرز ڈے کے موقع پر اپنی زندگی کی ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔…