بھارتی جارحیت؛ بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈا اور فیک نیوز بے نقاب
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران گمراہ کن پروپیگنڈا کیا عالمی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نے فیکٹ چیک کے ساتھ بھارتی اکاؤنٹس سے شیئر ہونے والی ویڈیوز کو جھوٹا ثابت کردیا ہے۔ کچھ دن قبل بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پاکستان کے شہر سیالکوٹ پر حملے کی ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔…