اجے دیوگن اور ان کے بیٹے یوگ دیوگن پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ
باپ اور بیٹا کراٹے کِڈ لیجنڈز” کے ہندی ورژن میں آواز کا جادو جگائیں گے بالی وڈ کے سُپر اسٹار اجے دیوگن اور ان کے بیٹے یوگ دیوگن پہلی بار ایک ساتھ بڑے پردے پر بطور وائس اوور آرٹسٹ اپنی پرفارمنس دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق باپ بیٹے کی جوڑی ہالی ووڈ کی مشہور فلم کراٹے کڈ…