مودی کی تصویر اور سندور، ایشوریہ رائے سمیت بالی ووڈ گھٹیا پن پر اتر آیا

فرانس میں ہونے والا 78واں سالانہ کانز فلم فیسٹیول سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، دنیا بھر سے لوگوں کے پسندیدہ ستارے فیسٹیول کی رونق بڑھانے وہاں پہنچ رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور اداکار بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کرتے دکھائی دیے جن میں اروشی روٹیلا، گارو گپتا،…

شکیرا کے کنسرٹ کے باعث خسرہ پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت نے وارننگ جاری کردی

نیوجرسی محکمہ صحت نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایسٹ ردر فورڈ میں واقع میٹ لائف اسٹیڈیم میں منعقدہ شکیرا کے کنسرٹ میں شریک افراد خسرہ وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محمکہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ایک غیر مقامی…

کرکٹر کے ساتھ جعلی تصاویر وائرل، پریتی زنٹا بھڑک اٹھیں

امرتسر(نیوز ڈیسک)پریتی زنٹا، جو کہ پنجاب کنگز کی شریک مالک ہیں، نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنے ساتھ ویبھاؤ سوریا و نشی کی تصویر اور ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ویبھاؤ، جو کہ راجستھان رائلز کے 14 سالہ کرکٹر ہیں، کے ساتھ ان کی ملاقات کی تصاویر کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا…

انہیں بالی ووڈ میں کوئی نہیں پوچھتا، پاکستانی فنکاروں کا سریش اوبرائے کو منہ توڑ جواب

پاکستان کے فنکاروں کی جانب سے بالی ووڈ اداکار اور سیاستدان سریش اوبرائے کے پاکستان مخالف بیان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سیاسی و عوامی سطح پر سخت بیانات کا تبادلہ جاری ہے۔ 7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستان…

علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے؟ اداکارہ کا بیان آگیا

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کر دی. علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ ’عشق بے پرواہ‘ میں اپنی اداکاری سے ناظرین کی توجہ حاصل کی تاہم ان کے چہرے اور جسامت میں تبدیلی…

کیا ماہرہ بالی ووڈ میں دوبارہ کام کریں گی؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی انڈسٹری پر توجہ دینی چاہیے۔ ماہرہ خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ کی تشہیر کے لیے ہمایوں سعید کے ہمراہ امریکہ میں موجود ہیں، ایک فین میٹ اینڈ گریٹ سیشن کے دوران ان سے مستقبل میں بالی ووڈ میں کام…

Tiktok star Fatima Haffery leaked video l Fatima jaffery leaked

حال ہی میں، پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مشہور ٹک ٹاک اسٹار فاطمہ جعفری کی ہے۔ تاہم، اس حوالے سے کوئی مستند یا تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ہیں جو اس دعوے کی تصدیق کر سکیں۔…