کانگو : لینڈ سلائیڈنگ سے 7 بچوں سمیت 10 افراد مٹی کے تودے تلے دب کر ہلاک
کنشاسا (نیوزڈیسک) مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو میں شدید بارش کے باعث پورا گاوں تباہ ہوگیا ، لینڈسلائیڈنگ کے باعث ایک خاندان کے 7 بچوں سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے،جبکہ دیگر کئی لوگ تودے کے نیچے دب گئے ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مکانات کو اپنی لپیٹ…