پاکستان کے ہاتھوں بھارت کا رافیل طیارہ تباہ ہونے پر فرانسیسی فوج کا پہلا ردعمل سامنے آگیا
فضاؤں میں حکمرانی کرنے والے پاک وطن کے بہادر سپوتوں نے بھارت کے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کو تباہ کردیا جس پر پہلی بار فرانسیسی فوج نے بیان دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ رافیل کی کارکردگی کے حوالے سے صورتحال کا بغور جائزہ لینے…